ہفتہ، 3 اپریل، 2021

بلاول بھٹو: مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے اتحاد کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے

0 comments
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اندر تناؤ برقرار ہے جہاں مسلم لیگ ن اس میں فارورڈ بلاک قائم کرنے کا عندیہ دے رہی ہے تو وہیں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ ’ہمیں کسی کو منانے کی ضرورت نہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rMzuuZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔