پیر، 17 مئی، 2021

طوفان توکتے: 1998 کے بعد خطے کو متاثر کرنے والا سب سے مضبوط طوفان اگلے 12 گھنٹوں میں خوفناک شکل اختیار کر سکتا ہے

0 comments
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ طوفان سنہ 1998 کے بعد سے اس خطے کو متاثر کرنے والا سب سے مضبوط طوفان ہے اور یہ ایک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب انڈیا کی متعدد ریاستیں کورونا وائرس کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہیں اور صحت کا نظام پہلے سے دباؤ کا شکار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bwYIIk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔