منگل، 11 مئی، 2021

شہروز کاشف: براڈ بوائے کے نام سے معروف پاکستان کے سب سے کم عمر کوہ پیما نے 19 سال کر عمر میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

0 comments
11 سال کے جس بچے نے مکڑا پیک کی جانب جاتے ٹریکرز کو دیکھ کر اپنے والد سے ان کے ساتھ جانے کی ضد کی تھی۔۔ اور 13 سالہ وہ بچہ جسے شمشال میں ’منگلک سر‘ سر کرنے والے کوہ پیما ’بہت چھوٹا‘ سمجھ کر ساتھ لیجانے پر تیار نہ تھے۔۔۔ آج اس نوجوان نے 19 سال کی عمر میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33x3S2y
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔