ہفتہ، 15 مئی، 2021

بڑی کمپنیوں کے چیف ایگزیکیٹوز کی تنخواہیں اتنی زیادہ کیوں ہیں؟

0 comments
واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایک تھنک ٹینک اکنامک پالیسی انسٹٹیوٹ کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق امریکہ کی 350 سب سے بڑی کمپنیوں کے سربراہان نے 2019 میں اوسطاً دو کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم کمائی ہے۔ یہ معلومات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا بھر میں عدم مساوات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث کم آمدنی والے طبقے کی زندگیاں مزید خطرے میں پڑ گئی ہیں، ان کی نوکریاں ختم ہو گئی ہیں اور ان کی عمومی صحت پر اثر پڑا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Re7qVc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔