منگل، 7 ستمبر، 2021

افغانستان میں طالبان: کابل کی دیواروں پر مٹتی تصاویر اور نوجوانوں کے ’ٹوٹتے خواب‘

0 comments
اب سے کچھ عرصے پہلے تک کابل کی سڑکوں پر بڑی بڑی دیواروں پر بنی ہوئی تصویریں (میورلز) ملک کے مستقبل کے آئینہ دار تھیں، لیکن اب طالبان نے ان تصویروں کو مسخ کرنا شروع کردیا ہے جن پر خواتین کی تصویریں بنی ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n5Edt3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔