منگل، 7 ستمبر، 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم: ’ناگہانیوں‘ میں گِھرا پاکستان کرکٹ بورڈ

0 comments
گذشتہ چند روز پاکستان کرکٹ کے لیے خاصے عجیب و غریب سے رہے ہیں۔ احسان مانی کی ’ناگہانی‘ رخصتی، رمیز راجہ کے تقرر کی ’بوالعجبی‘ اور چیف سلیکٹر محمد وسیم کا ناقابلِ فہم ورلڈ ٹی ٹونٹی سکواڈ ابھی ہوش اڑائے لیے جاتے تھے کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے بھی اس ہنگامہ خیزی میں اپنا حصہ ڈال دیا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zUaEhq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔