جمعرات، 9 ستمبر، 2021

آکلینڈ حملہ: نیوزی لینڈ سپرمارکیٹ میں چاقو حملہ کرنے والے شمس الدین عادل کی والدہ ’ایک عرصے سے بیٹے میں تبدیلی محسوس کر رہی تھیں‘

0 comments
فریدہ کے مطابق عادل 2011 میں نیوزی لینڈ گیا اور 2016 میں اس میں تبدیلیاں آنا شروع ہو گئیں۔ ان کے مطابق وہ نیوزی لینڈ میں مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث رہا تھا اور 23 جولائی کو ہی جیل سے رہا ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X8xx2E
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔