ہفتہ، 4 ستمبر، 2021

’گرینڈ اولڈ مین آف انڈیا‘ ممبئی کے دادا بھائی نوروجی: برطانیہ کے پہلے انڈین رکن پارلیمان جن کے لیے قائد اعظم نے بھی مہم چلائی تھی

0 comments
برطانیہ میں ایک طویل عرصے سے انڈیا پاکستان اور بنگلہ دیشی نژاد برطانوی شہری انتخابی سیاست میں حصہ لیتے آئے ہیں لیکن کم لوگوں کو اس کا علم ہے کہ برطانو ی پارلیمنٹ میں سب سے پہلے منتخب ہونے والے ایشیائی نژاد، ممبئی کے دادا بھائی نوروجی تھے جو سوا سو برس قبل 1892 میں لندن کے ایک اہم حلقے سے منتخب ہو کر پارلیمنٹ پہنچے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DWkouj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔