بدھ، 26 جنوری، 2022

محکمہ کسٹم کراچی کی تحویل میں درجنوں باز ہلاک: ’زیادہ تر اموات اُس وقت ہوئیں جب کراچی میں گرمی عروج پر تھی‘

0 comments
کراچی کسٹم کے ڈپٹی کمشنر انعام اللہ وزیر کہتے ہیں کہ اکتوبر 2020 میں کسٹم حکام نے غیر قانونی بازوں کی ایک کھپت پکڑی تھی جس میں 75 باز شامل تھے مگر ان میں سے 70 باز ہلاک ہو چکے ہیں اور صرف پانچ زندہ بچے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3H4Y16O
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔