بدھ، 19 جنوری، 2022

کوک سٹوڈیو سیزن 14: پروڈیوسر زلفی خان پر ’تو جھوم‘ کی دُھن چوری کرنے کا الزام، ’مجھے پیسے نہیں کریڈٹ دیا جائے‘

0 comments
پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والی ایک ابھرتی ہوئی گلوکارہ اور موسیقار نرملا میگھانی نے کوک سٹوڈیو کے گانے 'تو جھوم ' کے متعلق یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ ان کی دھن ہے جسے زلفی نے استعمال کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FGUx92
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔