جمعہ، 21 جنوری، 2022

صومالیہ: پانچ خودکش حملوں میں بال بال بچنے والے محمد معلمو تشدد سے متاثرہ شہر میں رہنے پر کیوں مُصِر ہیں؟

0 comments
معلمو کے چہرے پر خوفناک نشانات ہیں اور یہ اس حملے کی یاد دلاتے ہیں جب وہ اپنے ہی خون میں لت پت بے حس و حرکت حملہ آوروں کے سامنے پڑے موت کا ڈرامہ کرتے رہے اور اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے۔ بی بی سی کے لیے کام کرنے والے ایک سابق رپورٹر کی کہانی جو پانچ خودکش حملوں میں نشانہ بننے کے باوجود اپنے شہر میں ہی رہنے پر مُصِر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fMRaTH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔