اتوار، 23 جنوری، 2022

روس یوکرین کشیدگی: برطانیہ کا روسی صدر پر یوکرین میں ماسکو نواز شخص منتخب کرنے کی سازش کا الزام

0 comments
برطانوی وزرا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی حکومت نے یوکرین کے خلاف کوئی جارحانہ قدم اٹھایا تو اس کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'آج جو معلومات جاری کی جا رہی ہیں وہ یوکرین کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی روسی سرگرمیوں کے منصوبے پر روشنی ڈالتی ہیں، اور یہ کریملن کی سوچ کی عکاس ہیں۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GVTxPM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔