ہفتہ، 29 جنوری، 2022

دلی میں مبینہ گینگ ریپ: پولیس کا 11 لوگوں کی گرفتاری کا دعویٰ، ملزمان پر متاثرہ خاتون کا سر منڈوانے، چہرے پر سیاہی ملنے کا بھی الزام

0 comments
متاثرہ خاتون کی بہن کے مطابق پڑوس کے ایک لڑکے نے گزشتہ سال نومبر میں خودکشی کر لی تھی۔ لڑکے کا دعویٰ تھا کہ وہ اس لڑکی سے محبت کرتا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ اُس لڑکے کے گھر کے لوگ اپنے بیٹے کی موت کا ذمہ دار ان کی بہن کو ٹھہراتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3raJ7Xc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔