پیر، 24 جنوری، 2022

ہومی جہانگیر بھابھا: انڈین ایٹمی سائنسدان کی طیارہ حادثے میں ہلاکت جو آج بھی سازشی نظریات کو جنم دے رہی ہے

0 comments
آج سے 56 برس قبل ایئرانڈیا کی پرواز کو پیش آنے والا حادثہ جس میں انڈیا کے اہم ایٹمی سائنسدان جہانگیر بھابھا بھی سوار تھے۔ اپنی ہلاکت سے کچھ عرصہ قبل وہ انڈیا اور ایشیا کا پہلا ایٹمی ری ایکٹر بنا چکے تھے۔ اس طیارہ حادثے کے پس منظر میں اتنے سازشی نظریات بنے کے حقیقت آج بھی ان میں کہیں کھوئی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35hq7Om
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔