اتوار، 20 فروری، 2022

پاکستان نے وہ کون اقدامات اٹھائے جن کے نتیجے میں پولیو کیسز میں کمی دیکھنے میں آئی ہے؟

0 comments
حالیہ دنوں میں پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں خاصا واضح فرق نظر آیا ہے۔ حکام کے مطابق صرف 2020 تک پاکستان میں 84 کیسز تھے، اور اس سے پہلے 2019 میں 97، لیکن 2021 سے اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس رہ گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/psMb1Y3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔