بدھ، 16 فروری، 2022

محسن بیگ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے صحافی اور تجزیہ کار کو حراست میں لے لیا

0 comments
صحافی محسن بیگ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے محسن بیگ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سرکاری طور پر وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ یہ حراست کیوں عمل میں لائی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں بہت جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/H2KNtw6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔