پیر، 21 فروری، 2022

انڈیا میں مسلمان: ٹوئٹر نے بی جے پی اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا متنازع کارٹون احتجاج کے بعد ہٹا دیا

0 comments
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر نے انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی پارٹی گجرات بی جے پی کی جانب سے پوسٹ کیا گیا کارٹون ہٹا دیا ہے۔ اس کارٹون میں 14 برس قبل (2008) انڈین ریاست احمد آباد میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے 38 مسلمان مجرموں کو سزائے موت دینے پر عدلیہ کی تعریف کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/71aHBvu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔