پیر، 28 فروری، 2022

روس، یوکرین جنگ اور پناہ گزین: ’پولینڈ کی سرحد کسی کی منزل تو کسی کے لیے غیریقینی مستقبل کا آغاز‘

0 comments
اقوام متحدہ کا اندازہ ہے کہ چار لاکھ یوکرینی شہری جنگ شروع ہونے سے لے کر اب تک اپنے گھر چھوڑ کر سرحد پار کر چکے ہیں۔ یہ خیال بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملک چھوڑنے والوں کی تعداد پچاس لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ بی بی سی نے پولینڈ کی سرحد پر کچھ لوگوں سے بات چیت کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qgmHvnT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔