منگل، 22 فروری، 2022

سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ، متعدد افراد زخمی

0 comments
سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جنگ لڑنے والے اتحاد کی جانب سے پیر کو یہ بتایا گیا ہے کہ ان کی فوجوں نے سعودی شہر جیزان کے کنگ عبداللہ ایئرپورٹ کی جانب لانچ کیے گئے ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ODypIN3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔