جمعرات، 10 مارچ، 2022

خواتین پر گھریلو تشدد: ‘میرے شوہر اور سسرال نے ہاتھ پاؤں باندھ کر میرا اسقاط حمل کروایا، پولیس نے کہا گھریلو معاملہ ہے صلح کر لیں‘

0 comments
حالیہ چند برسوں کے دوران پاکستان میں خواتین پر گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس بارے میں قانون سازی بھی کی گئی ہے لیکن ان قوانین کی کمزور عملدری کے سبب ایسے متعدد معاملات میں سزائیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eYgfHJz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔