بدھ، 2 مارچ، 2022

محمد ظہور: کراچی کا لڑکا ’کیئو کا ارب پتی شہزادہ‘ کیسے بنا؟

0 comments
پاکستان سے بطور طالب علم سنہ 1974 میں سکالرشپ پر ڈونیسک جانے والے محمد ظہور نے یوکرین کو اپنا گھر بنایا، سٹیل کے کاروبار میں نام کمایا اور ارب پتی بن گئے۔ یوکرین پر حملے سے چند دن قبل وہ اپنی جڑواں بیٹیوں کے ہمراہ کیئو سے لندن پہنچے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LQBuf4y
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔