جمعرات، 3 مارچ، 2022

کراچی میں جرائم کی بڑھتی وارداتیں: پولیس موٹر سائیکل اور گاڑی چوری کے واقعات کی روک تھام میں کیوں ناکام ہے؟

0 comments
کراچی میں ہزاروں کی تعداد میں پولیس اور رینجر اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود روزانہ سینکڑوں موٹر سائیکلیں گن پوائنٹ پر چھن جاتی ہیں یا چوری ہو جاتی ہیں۔ چوروں اور لٹیروں کا ٹارگٹ یہ موٹر سائیکلیں غریب اور متوسط خاندانوں کی سواری ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gEUkbNG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔