ہفتہ، 16 اپریل، 2022

مدھیہ پردیش: انڈین ریاست میں مسلمانوں کے مکانات کو کیوں مسمار کیا جا رہا ہے؟

0 comments
ریاست کی جانب سے جس طرح سے 'کھلے عام' یہ اقدامات کیے گئے ہیں اس نے سنگین تشویش بھی پیدا کی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ چند کے خیال میں یہ مسلمانوں کواجتماعی سزا دینے کی کوشش ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/97B01Js
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔