بدھ، 20 اپریل، 2022

جہانگیر پوری فسادات: دلی میں ہندوؤں کے جلوس کے دوران تشدد کا واقعہ، پولیس کا ’دونوں اطراف کے لوگ‘ گرفتار کرنے کا دعویٰ

0 comments
ہندوؤں کے ہنومان جینتی جلوس کے دوران پُرتشدد واقعے کے بعد سے علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ دلی کے پولیس کمشنر نے جہانگیر پوری کی مسجد پر زعفرانی پرچم لگانے کے الزام کی تردید کی ہے۔ عینی شاہدین کا دعویٰ ہے کہ واقعے میں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uJtLIRj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔