ہفتہ، 23 اپریل، 2022

مالی وسائل سے محروم افغانستان میں زندگی مشکل سے مشکل تر

0 comments
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ملک کی معیشت تباہ ہو گئی ہے اور فضل الرحمان کے والد عبد الباری کے لیے ایک سو ڈالر تک کمانا بھی مشکل ہو چکا ہے۔ ادھر 50 سالہ مزاریہ جیسے مریض اپنے علاج پر اٹھنے والے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اپنی تمام چیزیں فروخت کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/C7jEu4q
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔