ہفتہ، 16 اپریل، 2022

لاہور اور باگڑیاں میں ہونے والے پانچ قتل، وجہ نشہ یا گھریلو چپقلش

0 comments
گرفتار ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یہ تمام قتل اس لیے کیے تھے کیونکہ یہ سب لوگ اس کے بچوں کو بلاوجہ ڈانٹتے تھے۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم عابد حسین آئس کے نشے کا عادی تھا۔ ملزم اپنے کروڑ پتی مقتول والدین کا اکلوتا اور لاڈلا بیٹا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1QcPhvx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔