جمعہ، 29 اپریل، 2022

پاکستانی معاشرے میں تقسیم کی ’لکیر‘: کیا پاکستان حقیقت میں اتنا ہی منقسم ہے جتنا کہ سوشل میڈیا پر نظر آ رہا ہے؟

0 comments
اگر سوشل میڈیا کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ پاکستانی اپنے اپنے سیاسی نظریات کو لے کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ اور کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ جب ’سیاسی جماعتوں کی اپنی لڑائی ختم نہیں ہوتی تو یہ سب عوام کے لیے کیا کریں گے۔‘ مگر کیا پاکستان حقیقی طور پر اتنا ہی منقسم ہے جتنا سوشل میڈئا پر لگتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LTbNz3u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔