پیر، 25 اپریل، 2022

ٹوئٹر بورڈ کی ایلون مسک سے ملاقات: ’مسک کی کمپنی کے لیے لگائی گئی بولی پر بات چیت‘

0 comments
ٹویٹر کے بورڈ نے مبینہ طور پر ہفتے کے آخر میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک سے ملاقات کی ہے تاکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے لیے ان کی لگائی گئی بولی کا جائزہ لیا جا سکے۔ ٹویٹر کے ترجمان نے ان رپورٹس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7FBSGzd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔