اتوار، 15 مئی، 2022

اینڈریو سائمنڈز: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کار حادثے میں ہلاک، سوشل میڈیا پر مداحوں کا اظہار افسوس

0 comments
چھیالیس سالہ آسٹریلوی آل راؤنڈر کرکٹر نے سنہ 1998 سے 2009 تک اپنے کرکٹنگ کریر میں 26 بین الاقوامی ٹیسٹ میچ، 198 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 14 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/IoQ4yED
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔