جمعہ، 6 مئی، 2022

یوکرین جنگ: روسی جارحیت سے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر مانع حمل گولیاں کیوں تقسیم کی جا رہی ہیں؟

0 comments
ریپ کے واقعات میں اضافے کی رپورٹس کے بعد یوکرین کو ’مارننگ آفٹر پلز‘ کے تقریباً تین ہزار پیکٹ بھیج دیے گئے ہیں۔ بی بی سی کو ایسے شواہد ملے ہیں کہ روسی فوجیوں نے دارالحکومت کیئو سے کچھ میل دور چند دیہات میں خواتین کو ریپ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wtbmYSx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔