جمعرات، 21 جولائی، 2022

دعا زہرہ کیس: سندھ ہائی کورٹ نے بازیابی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

0 comments
دورانِ سماعت جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ لڑکی کو ہر صورت کراچی لانا ہے، جرم کراچی میں ہوا تو کیس کی سماعت بھی کراچی میں ہو گی۔ سندھ حکومت کے وکلا نے بھی دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کی حمایت کر دی جس پر عدالت نے بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج ہی سنایا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/MGJ6Q85
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔