جمعرات، 21 جولائی، 2022

دوست کہ ہاتھوں دوستوں کا قتل: ’وہ ایک دوسرے کے بغیر کھانا بھی نہیں کھاتے تھے‘

0 comments
چار دوست عید کے تیسرے روز درہ آدم خیل کے دور افتادہ علاقے بلندر شکار اور پکنک کے لیے گئے تھے اور ان کا منصوبہ یہ تھا کہ وہاں ایک ہفتے تک قیام کریں گے۔ اتوار کو رات کے گیارہ بجے کے قریب ان میں سے ایک محمد وسیم نے تین دوستوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jsVFGfA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔