پیر، 25 جولائی، 2022

پاکستان تحریک انصاف کا نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام: کیا موجودہ حکومت کی جانب سے اس پروگرام کی معطلی کی وجہ بڑھتا مالی بوجھ ہے؟

0 comments
موجودہ حکومت کے مطابق گھروں کی اس سکیم کو شروع کرتے ہوئے اس کا ملکی بجٹ پر طویل مدتی اثر نہیں دیکھا گیا تھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف ہے کہ موجودہ حکومت پی ٹی آئی دور کی اس سکیم کو اس لیے جاری نہیں رکھنا چاہتی کہ کہیں سابقہ حکومت کو کریڈٹ نہ مل جائے لیکن آخر اس سکیم کی معطلی کی وجوہات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EU4qtKm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔