جمعرات، 21 جولائی، 2022

پنجاب کے ضمنی انتخابات: کیا ’نیوٹرل‘ اسٹیبلشمنٹ آئندہ الیکشن میں بھی مداخلت نہیں کرے گی؟

0 comments
صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کی کامیابی ایک معرکہ سمجھی جا رہی ہے لیکن حیران کن طور پر کچھ مبارکباد پاکستانی فوج یا ’اسٹیبلشمنٹ‘ کے حصے میں بھی آئی کیونکہ زیادہ تر لوگوں کے خیال میں ماضی کے برعکس اس بار فوج نے ’انتخابات میں مداخلت نہیں کی‘ لیکن کیا یہ روایت آئندہ بھی برقرار رہے گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OcwWS6z
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔