بدھ، 20 جولائی، 2022

گجرات پولیس کا 'جگاڑ‘ لیڈی کانسٹیبل نہ ہونے پر مرد اہکار کو نقاب پہنا کر ملزمہ کے ساتھ فوٹو سیشن کروا لیا

0 comments
گجرات کے تھانہ دولت نگر میں خاتون پولیس اہلکار موجود نہ ہونے پر ایک مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر ملزمہ کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا اور یہ فوٹو سیشن میڈیا کو بھی جاری کر دیا گیا۔ اس انوکھے واقعے کی تصاویر نہ صرف مقامی طور پر پولیس کے لیے جگ ہنسائی کا سبب بنی ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس اقدام کو آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7eGnwud
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔