جمعہ، 22 جولائی، 2022

مولوی سردار ولی ثاقب: کابل میں نامور سلفی عالم کے قتل کے پس پردہ محرکات کیا ہو سکتے ہیں؟

0 comments
معروف اہلحدیث عالم دین کو ’نامعلوم مہمان‘ نے ان کی خفیہ رہائشگاہ پر بیدری سے چھریوں کے وار کر کے قتل اور پھر ان کی گردن کاٹ دی۔ اگرچہ وہ طالبان حکومت کی حمایت اور بیعت کا اعلان کر چکے تھے مگر دوسری طرف طالبان کی صفوں میں موجود سلفیت مخالف فرقہ پرست عناصر پر اس قتل کے بعد انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/K9ulI7m
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔