بدھ، 3 اگست، 2022

بلوچستان: سیلاب میں پھنسے سندھ کے بے زمین ہاری جن کی اب ’جان بچ جائے تو بڑی بات ہے‘

0 comments
سندھ کے بہت سے شہروں جن میں بدین، میرپور خاص، ٹھٹھہ خصوصاً ٹنڈو الہیار اور عمرکوٹ وغیرہ سے لوگوں کی بڑی تعداد کھیت مزدور کے طور پر بلوچستان کے لسبیلہ، اوتھل اور لاکھڑا وغیرہ کا رخ کرتی ہے۔ تاہم اب یہ سیلاب میں پھنس چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BHTi6L0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔