منگل، 11 اکتوبر، 2022

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستانی بلے باز سپن کے جال میں پھنس گئے، نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے فاتح

0 comments
یہ چوتھا موقع ہے کہ نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 9 وکٹوں سے جیتا ہے۔ ان چار میں سے دو کامیابیاں پاکستان کے خلاف ہیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2020 میں ہملٹن میں 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zGM0gOy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔