جمعہ، 18 نومبر، 2022

 ایم ایچ 17: ملائیشیا کے مسافر برادر جہاز کو مار گرانے کے الزام میں روس کے زیر انتظام گروہ کے تین افراد مجرم قرار

0 comments
ملائیشیا کی ایئرلائنز کی پرواز ایم ایچ 17 نے 17 جولائی 2014 کو 80 بچوں اور  عملے کے 15 افراد سمیت 298 مسافروں کے ساتھ ایمسٹرڈیم کے شیفول ہوائی اڈے سے کوالالمپور کے لیے اڑان بھری تھی۔ اور یہ ہوائی جہاز یوکرین کی فضائی حدود میں 33 ہزار فٹ بلندی پر سفر کر رہا تھا جب اسے مار گرایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bXH7A3s
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔