بدھ، 16 نومبر، 2022

’میرا بیٹا میرا ہیرو تھا‘: قطر میں روزگار کے سلسلے میں جانے والوں کی اموات پر اٹھتے سوالات

0 comments
ورلڈ کپ کے لیے سٹیڈیمز کی تعمیر اور دیگر انفراسٹرکچر کے لیے جنوبی ایشیا سے 50 لاکھ افراد کو تعمیراتی منصوبوں پر ملازمت دی گئی، جن میں نیپال سے بھی شامل ہے۔ یہاں کے مزدوروں کے خاندانوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے ان کے پیاروں کی موت واقع ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/C14ulSL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔