جمعرات، 17 نومبر، 2022

اورنگزیب کے سامنے جھکنے سے انکار کرنے والے گرو تیغ بہادر جن کی موت مغلوں کے زوال کا آغاز بنی

0 comments
ہری رام گپتا لکھتے ہیں کہ ’اورنگزیب نے اس بات پر اعتراض کیا کہ تمام سکھ گرو کو ’سچا بادشاہ‘ کہتے تھے۔ اورنگزیب نے اس کا مطلب یہ لیا کہ گرو یہ پروپیگنڈا کرنا چاہتا ہے کہ وہ سچا شہنشاہ ہے اور ہندوستان کا حکمران جعلی شہنشاہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/F8u7HJM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔