منگل، 15 نومبر، 2022

ہسپتال کے باہر فٹ پاتھ پر رہنے پر مجبور خاندان: ’بچے کے علاج کے لیے اپنا گردہ بھی بیچ دوں گا‘

0 comments
انڈین ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے باہر فٹ پمپ (پاؤں سے چلنے والے پمپ) کے ذریعے 13 ماہ کے بچے کو سانس دینے کی کوشش کرنے والی ماں کی ویڈیو پر بحث ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jaUtC1S
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔