جمعہ، 25 نومبر، 2022

انڈین فوج کے پاکستان مخالف بیان پر انھیں ’وادیِ گلوان‘ یاد دلانے والی اداکارہ نشانے پر کیوں

0 comments
بالی وڈ کے نامور اداکار و ہدایت کاروں سمیت سوشل میڈیا صارفین ان کے تبصرے پر انھیں ایک طرف ٹرولنگ کا نشانہ بنا رہے تھے تو دوسری طرف انھیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی  کا ایجنٹ اور غدار قرار دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mD42fSi
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔