پیر، 28 نومبر، 2022

چین میں ’زیرو کووڈ پالیسی‘ کے خلاف غیر معمولی مظاہروں میں صدر شی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

0 comments
چین میں سخت کووڈ پابندیوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے اور کچھ افراد کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف اپنے غصے کا برملا اظہار کر رہے ہیں۔ چین میں ایسے مناظر خاصے غیر معمولی تصور کیے جاتے ہیں جہاں حکومت اور صدر پر کسی قسم کی تنقید سخت سزاؤں کا باعث بنتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Dmvpqai
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔