منگل، 6 دسمبر، 2022

بابری مسجد انہدام کے 30 سال: جب صحافیوں نے عمارت گرانے کی ریہرسل، ہتھیاروں کے لیے فون ہوتے دیکھے

0 comments
جس وقت انڈیا کے سرکاری و مقامی ذرائع ابلاغ یہ خبر چلا رہے تھے کہ ’ایودھیا میں متنازع تعمیر کو کچھ نقصان پہنچا گیا ہے‘ تو اس دوران کئی صحافی اپنی آنکھوں سے یہ منظر دیکھ رہے تھے کہ کس طرح بابری مسجد پر منصوبے کے تحت حملہ کر کے اس کے ڈھانچے کو گرایا جا رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/21Oaqmo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔