بدھ، 7 دسمبر، 2022

اگر پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کی گئیں تو زیادہ نقصان کسے ہو گا؟

0 comments
کچھ سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ عمران خان نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے صوبائی حکومتوں سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے جبکہ بعض کی رائے میں اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی نے پی ڈی ایم حکومت کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے کیونکہ وفاق میں ان کی حکومت مستحکم نہیں رہ پائے گی اور اس طرح لوگوں کا اداروں پر اعتماد کم ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wsWcVv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔