جمعہ، 3 مارچ، 2023

معروف امریکی وکیل پر لاکھوں ڈالرز کی خورد برد چھپانے کے لیے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا جرم ثابت

0 comments
جنوبی کیرولائنا میں ایک ممتاز وکیل الیکس مرڈو پر اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ اس دوہرے قتل کے الزام میں بغیر پیرول کے مرڈو کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھوں نے اپنی ملٹی ملین ڈالرز کی مالیاتی خرد برد پر سے توجہ ہٹانے کے لیے انھیں قتل کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LqhW6Ni
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔