اتوار، 18 جون، 2023

کلر کہار بس حادثے میں 12 افراد ہلاک: یہاں خطرناک اترائی ہے بار بار استعمال سے بریک فیل ہو جاتی ہے

0 comments
حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ راولپنڈی سے جھنگ جانے والی مسافر کوچ کو پیش آیا جس میں موٹروے حکام کے مطابق عملے سمیت 32 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uGNzYRZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔