ہفتہ، 17 جون، 2023

کیدارناتھ سانحے کے 10 سال: دریا قہر بن گیا میری بیوی بھابھی اور پھر بھائی بھی اس میں بہہ گئے

0 comments
16 جون 2013 کو یعنی ٹھیک 10 سال پہلے اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے سے آنے والے تباہ کن سیلاب نے کئی شہروں اور دیہاتوں کو تباہ کر دیا تھا۔ اس سیلاب میں ہزاروں لوگ بہہ گئے جن میں سے بہت سے لوگوں کی لاشیں کبھی نہیں مل سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UXrYq9n
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔