پیر، 26 جون، 2023

کراچی بندرگاہ پر ابوظہبی گروپ کی سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا

0 comments
دبئی اور جبل علی کی بندرگاہیں اب بہت پرہجوم ہو چکی ہیں اور اب اگر ابوظہبی گروپ منصوبے کے تحت کراچی بندرگاہ میں برتھوں کو وسعت دیتے ہوئے انھیں مزید گہرا کرتا ہے تو پاکستان خطے کے دوسرے پورٹس سے آنے والے سامان کے لیے مرکز بن سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/r7W1iyA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔